23 Nov سیّدنا قیس ابن عمرو رضی اللہ عنہ 2015-11-23 ضیائے صحابہ کرام 435 سال مہینہ تاریخ سیّدنا قیس ابن عمرو رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن لبیدزیادبن لبید کے بھتیجے ہیں۔احد میں اوراس کے بعدکے تمام مشاہد میں شریک رہے یہ ابن قداح کاقول ہے ان کا تذکرہ ابن دباغ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) تجویزوآراء