23 Nov سیّدنا قیس ابن یزید رضی اللہ عنہ 2015-11-23 ضیائے صحابہ کرام 508 سال مہینہ تاریخ سیّدنا قیس ابن یزید رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) جہنی۔ان سے شعبی نے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جوشخص ایک روزہ نفل رکھتاہےاس کےلیے جنت میں ایک درخت لگایاجاتاہے۔ان کا تذکرہ ابواحمد عسکری نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) تجویزوآراء