سیّدنا قیسہ ابن کلثوم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح)
بن حباشہ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئےتھےاورفتح مصر میں شریک تھے۔ان کا تذکرہ کیاگیاہے مگران کی کوئی روایت نہیں ہےیہ ابوسعید بن یونس کاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصر لکھاہے۔