قیس کی طرف منسوب ہیں۔عمارہ بن عثمان بن حنیف نے قیسی سے روایت کی ہے کہ وہ کسی سفر میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے وہ کہتےتھے کہ آپ کے پاس پانی لایاگیاتوآپ نے ان دونوں ہاتھوں پرپانی گرایااوران کو ایک مرتبہ دھویاپھراپنامنہ دھویااورکہنیاں ایک مرتبہ دھوئیں پھردہنے ہاتھ سے اپنے دونوں پیرایک مرتبہ دھوئے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے اورکہاہے کہ یہ حدیث حسن ہے مگراس کی سند میں اختلاف ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )