/ Wednesday, 08 May,2024

  سیّدنا قیسابن  ضحاک رضی اللہ عنہ

   بن خلیفہ بن ثعلبہ۔ابوحاتم بستی نے کہاہے کہ ان کی کنیت ابوجبیرہ تھی۔انصاری ہیں جعفر نے کہاہے کہ حافظ احمد کابیان ہے کہ یہ ثابت بن ضحاک اشہلی کے بھائی ہیں اوربعض لوگوں نے ان کوکلابی بیان کیاہے بعض لوگ ان کو صحابی کہتے ہیں۔ابوجبیرہ کہتےتھے کہ یہ آیت ہمیں لوگوں کے حق میں نازل ہوئی تھیولاتن ۔۔۔۔
محفوظ کریں