عوفی نے اپنے والد سے روایت کی ہےوہ کہتےتھے مجھ سے میرے چچانے بیان کیاوہ کہتے تھے مجھ سے میرے والد نےاپنےوالد سےانھوں نےابن عباس سے اللہ تعالیٰ کاقولولاتقولو ا لمن القی الیکم السلم لست مومناکی تفسیر میں روایت کیاہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ ایسے شخص کوقتل نہ کرویہ ایک شخص تھے جن کانام مرداس تھااپنی قوم سے جبکہ وہ اس لشکر سے شکست کھاکربھاگےجس کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیجاتھاجس پرقلیب سردارتھے علیحدہ ہوگئے تھے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )