ازدی نے اسمائے مفردہ میں ان کاذکرکیاہے۔صالح بن سماعہ نےروایت کی ہے وہ کہتےتھے ہم سے ذکرکیاگیاہےکہ ایک اعرابی سب کوچھوڑکراللہ کے ہورہے تھےذی علم اورمعمرتھےان کے متعلق ایک حدیث بھی بیان کی گئے ہے جس میں قمندانے بیان کیاہے کہ انھوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے پیاسے کو پانی پلانے کی بابت پوچھاتھاتوآپ نے فرمایاتھاکہ تمھیں اس میں ثواب ملے گا۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )