۔ابن شاہین نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیاہے۔یزیدرقاشی نے موسیٰ بن سیارسے انھوں نے قسامہ بن زبیرسے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےرسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایااللہ تعالیٰ مومن کے قاتل (کی مغفرت)سے انکارکرتاہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہےاورکہاہے کہ غالباً یہ حدیث مرسل ہے کیونکہ قسام اکثرابوموسیٰ(اشعری)وغیرہ سے روایت کرتےہیں۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )