کنیت ان کی ابواسرائیل تھی۔یہ وہی شخص ہیں جنھوں نے آفتاب میں کھڑےہونے۱؎ کی اورکلام نہ کرنے کی نذرکی تھی۔بغوی نے ان کا نام قشیربیان کیاہے اورانھوں نے اسی طرح کریب سے انھوں نے حضرت ابن عباس سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے ابواسرائیل یعنی قشیرنے یہ نذرکی تھی۔ ان کاتذکرہ ابونعیم اورابوموسیٰ نے مختصر لکھاہے۔واللہ اعلم۔
۱؎یہ نذرزمانہ جاہلیت کی ہے اسلام میں ایسی نذرجائز نہیں واللہ اعلم۱۲۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )