بن مطلب بن عبدمناف۔قریشی مطلبی ۔قیس بن محزمہ کے بھائی ہیں انھیں اوران کے بھائی صلت کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبرکے مال غنیمت سے سواونٹ دیے تھے۔ان دونوں کی والدہ معمربن امیہ بن عامرکی بیٹی تھیں جن کی ام قیس ام ولد تھیں۔ان کا تذکرہ ابوعمر نے لکھاہےاورکہاہے کہ میں قاسم اورصلت کی روایت کوئی نہیں جانتا۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )