22 Nov سیّدنا قتان ابن دارم رضی اللہ عنہ 2015-11-22 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 681 سال مہینہ تاریخ سیّدنا قتان ابن دارم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن افلت بن ناشب بن ہدم بن عوذ بن غالب بن قطیعہ بن عبس عبسی قبیلۂ عبس کے ان نو آدمیوں میں سے ہیں جو رسول خداصلی اللہ علیہ کے حضورحاضرہوئے تھےاوراسلام لائےتھے۔یہ کلبی اوردارقطنی اورامیرابونصرکابیان ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) تجویزوآراء