22 Nov سیّدنا قرہ ابن عقبہ رضی اللہ عنہ 2015-11-22 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 758 سال مہینہ تاریخ سیّدنا قرہ ابن عقبہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن قرہ۔انصاری اشہلی ۔یہ ابوعمرکاقول ہے اورابوموسیٰ نے کہاہے کہ بنی عبدالاشہل کے حلیف تھے اوروہ دونوں بیان کرتے ہیں کہ یہ احد میں شہید ہوئے ان کاتذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) تجویزوآراء