22 Nov سیّدنا قطبہ ابن عبد رضی اللہ عنہ 2015-11-22 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 681 سال مہینہ تاریخ سیّدنا قطبہ ابن عبد رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عمروبن مسعود بن کعب بن عبدالاشہل بن حارثہ بن دیناربن نجار۔انصاری خزرجی ثم من بنی دینار۔غزوہ بیرمعونہ میں شہید ہوئے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) تجویزوآراء