08 Nov (سیدنا) ثابت ابن عبید (رضی اللہ عنہ) 2015-11-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 333 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) ثابت ابن عبید (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) انصاری۔ جنگ بدر میں شریک تھے اور جنگ صفین میں حضرت علی بن ابی طالب رضیاللہ عنہ کے ہمراہ تھے ان کا تذکرہ ابو عمر نے مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء