ابن عدی بن مالک بن حرام بن خدیج بن معاویہ بن مالک بن عوف بن عمرو انصاری اوسی معاوی۔ عبدالرحمن اور سہل اور حارث کے بھائی ہیں۔ یہ سب لوگ احد میں شریک تھے ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھاہے اور انھوں نے ان کا نسب معاویہ سے آگے نہیں بیان کیا۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)