08 Nov (سیدنا) ثابت ابن اثلہ انصاری (رضی اللہ عنہ) 2015-11-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 361 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) ثابت ابن اثلہ انصاری (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) اوسی۔ خیبر میں رسول خدا ﷺ کے ہمراہ شہید ہوئے انکا تذکرہ عبدان نے ابن اسحاق سے نقل کیا ہے۔ ابو موسی نے ان کا تذکرہ اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء