ابن جذع۔ جذع کا نام ثعلبہ بن زید بن حارث بن حرام بن کعب بن غنم بن کعب بن سلمہ بن سعد بن علی بن اسد بن شارہ بن تزید بن جشم بن خزرج انصاری خزرجی ثم اسلمی۔ ابن اسحاق نے کہا ہے کہ یہ ثابت بیع تعقبہ میں شریک تھے اور زہری نے کہا ہے کہ یہ بدری ہیں۔ ان کا تذکرہ تینوں نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)