ابن معبد۔ انھوںنے روایت کی ہے کہ ایک شخص نے نبی ﷺ سے ایک عورت کی بابت سوال کیا جس کے حسن نے اسے فریفتہ کر لی تھا اس حدیچ کو عبید اللہ بن عمرو نے بواسطہ ایک شخص کے جو قبیلہ کلبس ے ہیں ثابت ابن معبد سے روایت کیا ہے حالانکہ یہ وہم ہے۔ صحیح وہ ہے جو علی بن معبد وغیرہ نے عبید اللہ بن عمرو سے انھوںنے عبدالملک ابن عمیر سے انھوں نے ثابت بن معبد سے انھوںنیقبیلہ کلب کے ایک شخص سے رویت کی ہے۔ ثابت بن معبد تابعی ہیں۔ کوفہ کے رہنے والے۔ ان کا تزکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)