08 Nov (سیدنا) ثابت (رضی اللہ عنہ) 2015-11-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 925 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) ثابت (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن نعمان بن حارث بن عبد رزاح بن ظفر۔ انصاری اوسی۔ قبیلہ بنی ظفر سے ہیں۔ ان کا تذکرہ صحابہ میں کیا جاتا ہے ابو عمر نے ان کا تذکرہ لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء