08 Nov (سیدنا) ثابت (رضی اللہ عنہ) 2015-11-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 309 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) ثابت (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن وائلہ جنگ خیبر میں شہید ہوئے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے اسی طرح مختصر (٭مختصر لکھنے کی وجہ ظاہر ہے جو صحابہ حضرت کی حیات ہی میں وفات پاگئے یا شہید ہوگئے ان سب کے حالات یا ستثنائے شاذنادر اسی طرح مختصر ملے ہیں) لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء