08 Nov (سیدنا) ثبت (رضی اللہ عنہ) 2015-11-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 338 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) ثبت (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن مر بن سنان بن ثعلبہ بن عبید بن ثعلبہ بن ثابت عبید بن ابجر۔ رسول خدا ﷺ کے زمانے میں کم سن تھے ان کے اخیافی بھائی سمرہ بن جندب ہیں۔ یہ عدوی کا قول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء