08 Nov (سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ) 2015-11-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 344 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن ابی بلتعہ۔ بھائی ہیں حاطب بن ابی بلتعہ کے۔ نبی ﷺ کا زمانہ انھوں نے پایا تھا مگر ان کی اکثر روایتیں صہابہ سے ہیں یہ ترمذی کا قول ہے۔ ان کا تذکرہ ابن دباغ اندسلی نے کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء