08 Nov (سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ) 2015-11-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 397 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن ابی رقیہ لخمی۔ فتح مصر میں شریک تھے۔ ان کا ذکر محدثین کی کتابوں میں ہے۔ یہ ابو سعید بن یونس بن عبد الاعلی کا قول ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے اسی طرحمختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء