انصاری۔ ابو نعیم نے کہا ہے کہ بعض متاخرین نے یعنی ابن مندہ نے ان کا ذکر یا ہے اور کہا ہے کہ مغازی میں ان کا کچھ ذکر ہے۔ کوئی حدیث ان کی معلوم نہیں نہ ان کا کچھ حال لکھا ہے اور نہ اپنا ول متقدمیں سے کسی کی طرف منسوب کیا ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہا ور ابو نعیم نے لکھاہ ے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)