30 Nov سیّدنا ثیربی رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 460 سال مہینہ تاریخ سیّدنا ثیربی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عوف ابو رمثہ تمیمی تیم الرباب: ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے۔ بعض عمارہ، بعض رفاعہ اور بعض ثیربی کہتے ہیں۔ ہم کنیتوں میں بھی ان کا ذکر کریں گے۔ ابو نعیم اور ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء