07 Nov (سیدنا) تمام (رضی اللہ عنہ) 2015-11-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 279 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) تمام (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) نبی ﷺ کی خدمت میں بحیرا اور ابرہہ کے ساتھ آئے تھے۔ ان کا ذکر ہم ابرہہ کے بیان میں کرچکے ہیں۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء