07 Nov (سیدنا) تمیم (رضی اللہ عنہ) 2015-11-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 355 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) تمیم (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن معبد بن عبد سعد بن عامر بن عدی بن مجدعہ بن حارثہ بن حارث انصاری۔ اوسی۔ حارثی۔ احد میں اپنے والد معبد کے ہمراہ شریک ہوئے تھے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے ان کے والد کے ذکر میں کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء