ابن ربیعہ بن عوف بن جراد بن یربوع بن طجل بن عدی بن ربعہ بن رشدان بن قیس بن جہینہ بن زید جہنی۔ اسلام لائے اور حدیبیہ میں رسول خدا ﷺ کے ہمراہ شریک ہوئے اور درخت کے نیچے آپس ے بیعۃ الرضوان کی۔ انک ا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ اور ہشام نے ان کا تذکرہ جمرہ میں لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)