نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام تھے حمادبن سلمہ نے ثابت بنانی سے انھوں نے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے غلام عبدالغفار سے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاہے جب میرےصحابہ کا ذکرکیاجائے توتم ان کی برائی کرنے سے بازرہوان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔