15 Nov سیّدنا عبید ابن مخمر رضی اللہ عنہ 2015-11-15 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 480 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبید ابن مخمر رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ان کی کنیت ابوامیہ تھی معافری ہیں صحابی تھے جیساکہ ابوسعیدبن یونس نے بیان کیاہے اور کہاہےکہ یہ فتح مصر میں شریک تھے ان سے ابوقبیل معافری نےروایت کی ہے۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء