12 Oct سیّدناعبید ابن مخمران رضی اللہ عنہ 2015-10-12 علمائے اسلام متفرق 285 سال مہینہ تاریخ سیّدناعبید ابن مخمران رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) کی کنیت ابوامیہ تھی معافری ہیں صحابی تھے جیساکہ ابوسعیدبن یونس نے بیان کیاہے اور کہاہےکہ یہ فتح مصر میں شریک تھے ان سے ابوقبیل معافری نےروایت کی ہے۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ تجویزوآراء