15 Nov سیّدنا عبید ابن قیس رضی اللہ عنہ 2015-11-15 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 375 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبید ابن قیس رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ان کی کنیت ابووردتھی انصاری ہیں بعض لوگوں نے ابووردکانام ثابت بن کامل بیان کیا ہے۔ ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے اورکہاہے کہ ابن مندہ نے ان کاتذکرہ کنیت کے باب میں لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء