12 Oct سیّدناعبید ابن قشیرمصری رضی اللہ عنہ 2015-10-12 علمائے اسلام متفرق 240 سال مہینہ تاریخ سیّدناعبید ابن قشیرمصری رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ہیں۔ان کی یہ روایت کردہ حدیث مرفوع ہے کہ تم لوگ اس لشکر سے بچتے رہو جو (لشکراعداکوتو)دیکھ کربھاگے اورجب مال غنیمت دیکھے تولوٹ پڑے ان سے لبعہ بن عقبہ نے روایت کی ہے ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ تجویزوآراء