15 Nov سیّدنا عبید بن قشیر رضی اللہ عنہ 2015-11-15 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 416 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبید بن قشیر رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) امصری ہیں۔ان کی یہ روایت کردہ حدیث مرفوع ہے کہ تم لوگ اس لشکر سے بچتے رہو جو (لشکراعداکوتو)دیکھ کربھاگے اورجب مال غنیمت دیکھے تولوٹ پڑے ان سے لبعہ بن عقبہ نے روایت کی ہے ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء