15 Nov سیّدنا عبید ابن سلیم رضی اللہ عنہ 2015-11-15 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 421 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبید ابن سلیم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن حضاراشعری ہیں ابوموسیٰ کے چچاتھے ان کی کنیت ابوعامرتھی۔یہ اپنی کنیت ہی سے مشہورتھے۔ہم نے ان کا نسب ابوموسیٰ یعنی عبداللہ بن قیس کے نام میں ذکرکیاہے ہم ان کا حال ان کی کنیت میں یہاں سے زیادہ بیان کریں گے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء