10 Oct سیّدناعبید ابن عمر رضی اللہ عنہ 2015-10-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 281 سال مہینہ تاریخ سیّدناعبید ابن عمر رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن صالح رعینی پھرذبحانی ہیں ان کو لوگوں نے صحابہ میں ذکرکیاہے یہ فتح مصر میں شریک تھے اس کوابوسعید بن یونس نے لکھاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ نے لکھاہے۔ان سے کوئی روایت نہیں ہے میراخیال ہے کہ یہ عبیدوہی عرکی ہیں جن کاتذکرہ ان سے پہلے بیان ہوچکاہے۔ تجویزوآراء