جہنی ہیں ان کی کنیت ابوعاصم تھی اورصحابی تھےعاصم بن عبیدجہنی نے اپنے والد سے جو صحابی تھے روایت کی ہے وہ کہتے تھے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا(ایک روز)میرے پاس جبرئیل نے آکرکہاکہ تمھاری امت میں تین عمل ایسے ہوں گے جن کواگلی امتوں نے نہیں کیاہے۔ (۱)کفن چرانا(۲)فخرکرنا(۳)عورتوں کاعورتوں کے ساتھ مشغول ہونا۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابونعیم نےلکھاہے اورابونعیم نےکہاہے کہ اس حدیث کو بعض متاخرین نے روایت کیاہے اورکہاہے کہ (وہ مین کام یہ ہیں کفن چرانااور)جھگڑاکرنااورفخرکرنا۔