15 Nov سیّدنا عبیدہ ابن حزن رضی اللہ عنہ 2015-11-15 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 401 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبیدہ ابن حزن رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) نصری ہیں بعض کہتےہیں کہ ان کا نام عبدہ تھا۔ہم ان کوذکرکرچکے ہیں ان کی کنیت ابوولید تھی ان سے صرف ابواسحاق سبیعی نے روایت کی ہے ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء