12 Oct سیّدناعبیدہ ابن حزن نصری رضی اللہ عنہ 2015-10-12 علمائے اسلام متفرق 262 سال مہینہ تاریخ سیّدناعبیدہ ابن حزن نصری رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ہیں بعض کہتےہیں کہ ان کا نام عبدہ تھا۔ہم ان کوذکرکرچکے ہیں ان کی کنیت ابوولید تھی ان سے صرف ابواسحاق سبیعی نے روایت کی ہے ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷) تجویزوآراء