13 Oct سیّدناعبیدہ ابن مالک رضی اللہ عنہ 2015-10-13 علمائے اسلام متفرق 190 سال مہینہ تاریخ سیّدناعبیدہ ابن مالک رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن ہمام بن معاویہ ہم نے ان کا نسب مرثدہ کے نام میں ذکرکیاہے یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفد میں آئےتھے اوراسلام لائے تھے ان کوابن کلبی نے بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷) تجویزوآراء