12 Oct سیّدناعبیدہ ابن مسہر رضی اللہ عنہ 2015-10-12 علمائے اسلام متفرق 410 سال مہینہ تاریخ سیّدناعبیدہ ابن مسہر رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاہے۔ان کی حدیث اسمٰعیل بن ابی خالد نے ابوزرعہ بن عمربن جریرسے روایت کی ہے ان کاذکر عبدہ کے نام میں گذرچکاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷) تجویزوآراء