12 Oct سیّدناعبیدہ ابن عمروکلابی رضی اللہ عنہ 2015-10-12 علمائے اسلام متفرق 394 سال مہینہ تاریخ سیّدناعبیدہ ابن عمروکلابی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) کلابی ہیں بعض نے ان کانام عبیدہی بیان کیاہے ہم نے ان کو عبید اورعبیدہ کے نام میں صحیح طور سے بیان کیاہے ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷) تجویزوآراء