ہیں ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہےیہ پہلے عبیدکے علاوہ ہیں یہ کہتے تھے کہ مجھ کوحضرت عمر نے تجارت کے واسطے مال دیاتھااورنفع کی شرکت تھی ان کی حدیث اہل کوفہ میں سے فضل بن وکین نےانھوں نے عبداللہ بن حمید بن عبیدسے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے اپنے داداسے روایت کی ہے ۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے مگرکہاہے کہ ان عبیداوران سے پہلے والے عبیدمیں کچھ کلام ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)