14 Nov سیّدنا عبید ابن ارقم رضی اللہ عنہ 2015-11-14 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 317 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبید ابن ارقم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ۔ان کی کنیت ابوزمعہ تھی بلوی ہیں مصرمیں رہتے تھےاورصحابی ہیں اپنی کنیت سے مشہورتھے کنیت کے باب میں ان کا یہاں سے زیادہ بیان کیاجائےگا۔ان کوابواحمد عسکری نے بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء