09 Oct سیّدناعبیداللہ ابن سہل بن عمرورضی اللہ عنہ 2015-10-09 علمائے اسلام متفرق 375 سال مہینہ تاریخ سیّدناعبیداللہ ابن سہل بن عمرورضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) انصاری ہیں جعفرنے کہاہے کہ ان کا صحابی ہونابیان کیاجاتاہے مگرانھوں نے ان کی کوئی روایت نہیں بیان کی۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ تجویزوآراء