14 Nov سیّدنا عبیداللہ ابن سفیان رضی اللہ عنہ 2015-11-14 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 311 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبیداللہ ابن سفیان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عبدالاسد قریشی مخزومی ہیں ان کانسب پہلے بیان ہوچکاہے جنگ یرموک میں شہید ہوئے اوریہ ہبار ابن سفیان کے بھائی ہیں۔ان کی کوئی روایت معلوم نہیں ہے۔ان کاتذکرہ ابوعمر نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء