ان سے ان کے بیٹے عبیدنے روایت کی ہے کہ انھون نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے کبیرہ گناہ پوچھے تھےتوآپ نے فرمایاکہ توہین اللہ کے ساتھ شرک کرناجادوکرنااورکسی کوناحق مارڈالنااور سود کھانااوریتمیم کا مال کھانا اورجہاد ے بھاگنااورپاک دامن عورتوں پر تہمت لگانا اورمسلمان والدین کی نافرمانی کرنااورکعبہ کی بے حرمتی کرناجوتمھاراقبلہ ہےزندوں کابھی اورمردوں کا بھی ان کاتذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)