کنیت ان کی ابوعبیسہ ہے ان کی حدیث یہ ہے کہ یہ کہتےتھےمیں نے عرض کیاکہ یارسول اللہ وہ کیا چیزہے جس کا کسی مانگنے والے کونہ دیناجائز نہیں فرمایاکہ پانی اورنمک ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے اور کہاہے کہ نمک کا ذکراس حدیث میں محفوظ نہیں۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)