19 Nov سیّدنا عمیر بن حرام بن عمرو رضی اللہ عنہ 2015-11-19 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 504 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عمیر بن حرام بن عمرو رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن جموح بن یزید بن حرام بن کعب بن غنم بن سلمہ انصاری ۔سلمی۔بدرمیں شریک تھے یہ واقدی اورابن کلبی اورابن عمارہ کا قول ہے ۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء