بن عتیک بن عمروبنت انصاری اوسی۔زعوراعبدالاشہل وہی قبیلہ ہے جس سے سعد بن معاذ تھےیہ عمیراحد میں اوراس کے بعدکےغزوات میں شریک تھے۔یہ عمیرمالک اور حارث فرزندان اوس کے بھائی تھے۔یہ عمیرجنگ یمامہ میں شہیدہوئےتھےان کاتذکرہ اورعمراورابوموسیٰ نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)